خضدار ،میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی چوری ہونے والی گاڑی برآمد

خضدار : خضدار میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی دو روزقبل چوری ہونے والی گاڑی برآمد کرلی، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل سوشل میڈیا پر خبر چلی تھی کہ خضدار چاکر خان روڑ سے ایک ڈاکٹر کی وٹز گاڈی چوری ہوئی ہے جس پر ایس ایس پی خضدار ارباب امجد علی کاسی نے ایکشن لیتے ہوئے پولیس پارٹیاں بنائی اور شہر کے اندرونی و بیرونی راستوں کی ناکہ بندی کی سخت ناکی بندی ہونے کی وجہ سے چور گاڑی کو خضدار شہر سے باہر نہ نکال سکے اور اتوار کی شام چور گاڑی کو ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے