پنجگور میں فائرنگ سے بچے سمیت دوافراد زخمی

پنجگور : پنجگور میں فائرنگ سے بچے سمیت دوافراد زخمی۔پولیس کے مطابق پنجگور جامع مسجد کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بالاچ ولد نبی بخش اور سفر خان ولد سمیع اللہ سکنہ تسپ زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے