کوئٹہ، فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ لا شا آباد کے قریب نا معلوم افراد کی فائر نگ سے عبد النا صر نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔