عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے :شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے، عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔

بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو بتانا ضروری ہے کہ کس طرح معاشی حقائق میں ہیرا پھیری کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی ماہرین پری بجٹ سیمینار میں معیشت کی حقیقت قوم کو بتائیں گے۔ گندم کے غلط اعدادوشمار کی وجہ اس سے قبل سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے کہا تھا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے