دکی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ : دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن مٹی تلے دب کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کا م کر نے کے دوران مٹی کا تو دہ گر نے سے امان اللہ نا می کا نکن مٹی تلے دب کر جا ں بحق ہو گیا کان انتظامیہ نے لاش کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال کر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش آبائی وطن روانہ کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے