بلوچستان کے سکولوں میں موموسم گرما کی تعطیلات 22سے 31جولائی تک ہونگی

کوئٹہ : بلوچستان کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے رد و بدل کردی گئی،ڈائریکٹر سکولز بلوچستان عبدالواحد شاکر بلوچ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک جبکہ سرد علاقوں کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 22سے 31جولائی تک ہونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے