بلوچستان اسمبلی کے عملے کو انسداد کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع

کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی کے عملے کو انسداد کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو محکمہ صحت کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے ملازمین کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا پہلے روز اسمبلی کے ملازمین کی بڑی تعداد نے ویکسین لگوائی جبکہ ویکسیشن کا عمل آج بھی جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے