لورالائی میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
لورالائی : لورالائی میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لورالائی کے علا قے یارک آباد میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے عصمت اللہ ولد خان قوم کبزئی اور نجیب اللہ علیزئی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔