کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ : کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق بدھ کو کچلاک میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے