مستونگ روڈ پرگاڑی اور مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ :مستونگ روڈ پرگاڑی اور مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔ کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ سونا خان کے قریب مزدا اور موٹر سا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار نور جان نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے