لڑکی نے گھریلو ناچاکی سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی

لاہورکے علاقے حاکم ٹاوَن میں گھر سے جواں سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

18 سال کی لڑکی نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی، لڑکی نے گھریلو ناچاکی سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے