کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ، سبی، ژوب، کوہلو، زیارت،ہرنائی، چمن اور ملحقہ علاقوں میں گرد آلو ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران کسانوں کو احتیاطی تدابیر اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے