اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں ،مولاناعبدالقادرلونی
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے سینئر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناء اللہ فاروقی صوبائی نائب امیر مولاناعبدالروف مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیم خان ایڈوکیٹ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سرپرست مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور شیخ جراح کے رہائشیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام پرصہیونی جارحیت عالم اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے اسرائیل کی مظالم انتہا کو پہنچ چکی سینکڑوں فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا ہے فلسطین کے اندر اسرائیل کی بار بار جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی نام نہاد انسانی حقوق کی علمبرداروں کو دکھائی نہیں دے رہے ہیں سب سے زیادہ افسوسناک رویہ عالم اسلام کے حکمرانوں کا ہے کہ وہ اس اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کا نوٹس لینے میں سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ زبانی جمع خرچ اور خالی مذمتی بیانات کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی پالیسیاں اور ترجیحات مسلسل امریکی ایجنڈا کے تابع دکھائی دیتی ہیں عالم اسلام کے حکمران مذمتی بیان پر اکتفا کرنے کی بجائے اس مسئلہ پر عالم اسلام کو متفقہ اور مؤثر موقف پر لانے کے لیے متحرک کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ پچاس لاکھ سے زیادہ فلسطینی پہلے سے بے گھر کئے۔ لاکھوں کو شہید کر چکے۔ ہزاروں بے قصور اسرائیلی جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں اور باقی اب اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بربریت اور ظالمانہ حملوں کے شکار ہیاسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کو دستی بموں اور گولیوں سے بھون کیا گیا۔اور ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے لیکن اقوام متحد ہ اور عالمِ اسلام پر سکوت مرگ طاری ہے فلسطینیوں کے جائز حقوق پر سنجیدگی اختیار نہیں کر رہی ہے بلکہ اسرائیل کے جارحانہ اور غاصبانہ قبضہ کو اپنی طرف سے جواز فراہم کر رہے ہیں اقوام متحدہ اپنی فیصلوں اور قراردادوں کے مطابق فلسطین کی آزاد ریاست قائم کی جائے گی اور فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ اس کا نظام چلانے کا حق دیا جائے گا جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مولناخلیل احمد مخلص سنئیر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سییکرٹری مفتی شفیع الدین صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر سندھ مولناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب نے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور شیخ جراح کے رہائشیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی زد میں ہیں۔ اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا ہے۔ فلسطین کے اندر اسرائیل کی بار بار جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی نام نہاد انسانی حقوق کی علمبرداروں کو دکھائی کیوں نہیں دے رہے ہیں؟ سب سے زیادہ افسوسناک رویہ عالم اسلام کے حکمرانوں کا ہے کہ وہ اس اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کا نوٹس لینے میں سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ زبانی جمع خرچ اور خالی مذمتی بیانات کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی پالیسیاں اور ترجیحات مسلسل امریکی ایجنڈا کے تابع دکھائی دیتی ہیں عالم اسلام کے حکمران مذمتی بیان پر اکتفا کرنے کی بجائے اس مسئلہ پر عالم اسلام کو متفقہ اور مؤثر موقف پر لانے کے لیے متحرک کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ پچاس لاکھ سے زیادہ فلسطینی پہلے سے بے گھر کئے۔ لاکھوں کو شہید کر چکے۔ ہزاروں بے قصور اسرائیلی جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں اور باقی اب اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بربریت اور ظالمانہ حملوں کے شکار ہے اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کو دستی بموں اور گولیوں سے بھون کیا گیا۔اور ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے لیکن اقوام متحدہ اور عالمِ اسلام پر سکوت مرگ طاری ہے فلسطینیوں کے جائز حقوق پر سنجیدگی اختیار نہیں کر رہی ہے بلکہ اسرائیل کے جارحانہ اور غاصبانہ قبضہ کو اپنی طرف سے جواز فراہم کر رہے ہیں اقوام متحدہ اپنی فیصلوں اور قراردادوں کے مطابق فلسطین کی آزاد ریاست قائم کی جائے گی اور فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ اس کا نظام چلانے کا حق دیا جائے گااسرائیلی فوج کی فلسطینوں پر بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مولاناخلیل احمد مخلص سینئر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمٰن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناء اللہ فاروقی صوبائی نائب امیر مولاناعبدالروف مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیم خان ایڈوکیٹ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سرپرست مولاناڈاکٹر شمس الہدیٰ نے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور شیخ جراح کے رہائشیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی زد میں ہیں۔ اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا ہے۔ فلسطین کے اندر اسرائیل کی بار بار جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی نام نہاد انسانی حقوق کی علمبرداروں کو دکھائی کیوں نہیں دے رہے ہیں؟ سب سے زیادہ افسوسناک رویہ عالم اسلام کے حکمرانوں کا ہے کہ وہ اس اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کا نوٹس لینے میں سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ زبانی جمع خرچ اور خالی مذمتی بیانات کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی پالیسیاں اور ترجیحات مسلسل امریکی ایجنڈا کے تابع دکھائی دیتی ہیں عالم اسلام کے حکمران مذمتی بیان پر اکتفا کرنے کی بجائے اس مسئلہ پر عالم اسلام کو متفقہ اور مؤثر موقف پر لانے کے لیے متحرک کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ پچاس لاکھ سے زیادہ فلسطینی پہلے سے بے گھر کئے۔ لاکھوں کو شہید کر چکے۔ ہزاروں بے قصور اسرائیلی جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں اور باقی اب اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بربریت اور ظالمانہ حملوں کے شکار ہے اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کو دستی بموں اور گولیوں سے بھون کیا گیا۔اور ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے لیکن اقوام متحدہ اور عالمِ اسلام پر سکوت مرگ طاری ہے فلسطینیوں کے جائز حقوق پر سنجیدگی اختیار نہیں کر رہی ہے بلکہ اسرائیل کے جارحانہ اور غاصبانہ قبضہ کو اپنی طرف سے جواز فراہم کر رہے ہیں اقوام متحدہ اپنی فیصلوں اور قراردادوں کے مطابق فلسطین کی آزاد ریاست قائم کی جائے گی اور فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ اس کا نظام چلانے کا حق دیا جائے گا جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مولاناخلیل احمد مخلص سینئر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمٰن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب نے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور شیخ جراح کے رہائشیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی زد میں ہیں اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا ہے۔ فلسطین کے اندر اسرائیل کی بار بار جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی نام نہاد انسانی حقوق کی علمبرداروں کو دکھائی کیوں نہیں دے رہے ہیں؟ سب سے زیادہ افسوسناک رویہ عالم اسلام کے حکمرانوں کا ہے کہ وہ اس اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کا نوٹس لینے میں سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ زبانی جمع خرچ اور خالی مذمتی بیانات کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی پالیسیاں اور ترجیحات مسلسل امریکی ایجنڈا کے تابع دکھائی دیتی ہیں عالم اسلام کے حکمران مذمتی بیان پر اکتفا کرنے کی بجائے اس مسئلہ پر عالم اسلام کو متفقہ اور مؤثر موقف پر لانے کے لیے متحرک کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ پچاس لاکھ سے زیادہ فلسطینی پہلے سے بے گھر کئے۔ لاکھوں کو شہید کر چکے۔ ہزاروں بے قصور اسرائیلی جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں اور باقی اب اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بربریت اور ظالمانہ حملوں کے شکار ہیاسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کو دستی بموں اور گولیوں سے بھون کیا گیا۔اور ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے لیکن اقوام متحدہ اور عالمِ اسلام پر سکوت مرگ طاری ہے فلسطینیوں کے جائز حقوق پر سنجیدگی اختیار نہیں کر رہی ہے بلکہ اسرائیل کے جارحانہ اور غاصبانہ قبضہ کو اپنی طرف سے جواز فراہم کر رہے ہیں اقوام متحدہ اپنی فیصلوں اور قراردادوں کے مطابق فلسطین کی آزاد ریاست قائم کی جائے گی اور فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ اس کا نظام چلانے کا حق دیا جائے گا۔