افغانستان ،سکول کے قریب تین بم دھماکے، 40 افراد جاں بحق

کابل:افغانستان میں 3 بم دھماکوں سے 40 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ طالبان نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی ہے کابل کے مغربی علاقے دشت بارشی میں سید الشہدا ہائی سکول کے قریب اُس وقت دھماکے ہوئے جب طلبہ سکول سے نکل رہے تھے حکام کو شبہ ہے کہ حملہ آوروں نے راکٹ فائر کیے جس سے تین دھماکے ہوئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اس بم دھماکے میں 40 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، درجنوں افراد شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے