پنجگور کے علاقے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور:پنجگور کے علاقے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پنجگور کے علاقے شاھوکہن میں اتفالیہ گولی چلنے سے گلیشیر ولد غلام جان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزیدکارروائی شروع کردی۔