صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے سریاب روڈ واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:کوئٹہ سریاب روڈ پر مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے واقعے کا نوٹس لے لیاصوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی فائرنگ کرنے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے،لواحقین کے ساتھ ہر سطح پر حکومت انصاف فراہم کرئے گی،ایس ایس پی کی سربراہی میں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے واقعے کی ہرپہلوسے تحقیقات کی جائے گی،واقعے میں ملوث ذمے داران کے خلاد سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں نوجوان کی ہلاکت پر افسوس ہوا ہے،لواحقین سے ناانصافی نہیں ہوگی،صوبائی وزیرداخلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے