ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند

پاکستان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند ہوگئی ہے انہوں نے کہا ایمیزون سے رابطہ گزشتہ سال سے جاری تھا۔ اب پاکستانی ایس ایم ای کمپنیز، یوتھ اور خواتین سرمایہ کاروں کے لیے اچھاموقع ہے روزگار کمانے کا۔پاکستان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند ہوگئی ہے انہوں نے کہا ایمیزون سے رابطہ گزشتہ سال سے جاری تھا۔ اب پاکستانی ایس ایم ای کمپنیز، یوتھ اور خواتین سرمایہ کاروں کے لیے اچھاموقع ہے روزگار کمانے کا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے