پنجگور ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور :پنجگور سوردو کے قریب رخشاں ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول گل شیر ولد عبد الباقی کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا اور موٹر سائیکل بھی غائب ہے گل شیر کی لاش سوردو کے قریبی رخشاں ندی سے ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا اور مقتول کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی جائے واردات سے غائب ہے پولیس واقعہ سے متعلق مذید تفتیش کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے