دالبندین چہتر کے مقام پر گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

چاغی :دالبندین چہتر کے مقام پر گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا چہتر کے مقام پر گاڈی الٹنے سے سمیع اللہ نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے دالبندین ہسپتال منتقل کردیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے