بار کھان: سڑک کنا رے نصب بم دھماکہ

بار کھان: بار کھان میں سڑک کنا رے نصب بم دھماکہ کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر بار کھان قربان علی مگسی کے مطابق منگل کو بارکھان میں بوہڑی عیشانی کے قریب سڑک کنا ے نصب بارودی سرنگ کا دھما کہ ہوا جسکے نتیجے مین سڑک کی تعمیر کرنے والی مشنری کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے