کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ : کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،منگل کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر کلی باریزئی کے مقام پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مہر اللہ نامی نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے