وزیراعظم عوام میں نکلتا ہے تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا :مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ایک منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتا ہے تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جب ایک منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتا ہے تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔

مریم نواز نے کہا کہ جب کسی نے عوام کی خدمت کی ہو یا کام کیے ہوتے ہیں تو وہ عوام سے مل کر محبتیں سمیٹتے ہیں عوام سے چھپ کر خالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے