پنجگور، کوچ اور گاڑی میں تصادم، دو افراد جاں بحق

پنجگور : پنجگور میں کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر دو افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گومازین کے مقام پر پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور گا ڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار دو افرادشائستہ خان ولد حضوربخش محمد عمران ولد محمد اعظم ساکنان سوراب جاں بحق ہوگئے حادثے کے بعد لیویز نے نعشوں کوقبضے میں لیکر سول اسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا شیں ورثا ء کے حوالے کر دیں گئیں۔مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے