پشین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سےامان اللہ جاں بحق

پشین: پشین میں بجلی ٹھیک کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جان بحق، پشین سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کلی کربلا میں ایک 15 سالہ نوجوان امان اللہ اپنی دکان کی بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے