ژوب پو لیس کی کاروائی 2ہزار گرام چرس بر آمد ملزم گر فتار

ژوب: ژوب پو لیس کی کاروائی 2ہزار گرام چرس بر آمد ملزم گر فتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ژوب رینج سید علی محسن کے احکامات اور ایس پی ژوب فہد خان کھوسہ کی ہدایات پرایس ایچ او ژوب شیرعلی خان مندوخیل نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش حمیداللہ کو کاروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں منشیات سمیت گرفتار کیا جسکے قبضے سے 2000ہزار گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 46/2021 درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے