قلات نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا

قلات: بلوچستان کے شہر قلات شیخڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکے سے تباہ کردیا تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے کیشان شیخڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں مزکورہ علاقے میں فون سروس معطل ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے