بلوچستان اسمبلی، کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی، جمعرات کو اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے پر سردار بابرموسیٰ خیل نے گورنر کا حکم نا مہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے