سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے، مریم نواز
اسلام آباد :میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشیر میمن کے انکشافات تو آج سامنے آئے ہیں اور بھی بہت سی گواہیاں جلد آئیں گیمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ مافیاز کے گینگز نے کبھی ایسی حرکتیں نہیں کیں جووزیراعظم ہاؤس سے کی جارہی ہیں مریم نواز نے کہا کہ لوگوں کواب سمجھ آ گئی ہے کہ سسیلین مافیاز کیا ہوتے ہیں،اداروں کے سربراہوں کو کہا جا رہا ہے، راناثنااللہ کیخلاف مقدمہ درج کرو نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان ووٹ چوری کرکےآئےاورہم پرمسلط ہوئے، عوام پرمہنگائی اورلاقانونیت کاعذاب آیاہواہےانہوں نے کہا کہ دنیا میں آپ کی فلائٹس، پاسپورٹ پر پابندی لگ رہی ہے، پاکستان کےشہر کوڑے کا ڈھیر بن رہے ہیں، جب حکومت ختم ہو گی تو آپ کاحال کیا ہو گا۔