ایرانی، حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانیوں پر سفری پابندی عائد کردی
چاغی:ایرانی حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانیوں پر سفری پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان کے مطابق ایرانی حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر احتتاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنا ایمگریشن بند کردیا پاکستان سے کوئی بھی شہر ی ایران سفر نہیں کرسکتا ہے ایران نے ایک ہفتے کے لیئے سفری پابندی عائد کردی ہے دوسری جانب پاک ایران تجارتی ٹریڈ معمول کے مطابق دونوں اطراف کھلے رینگے اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رینگے اور ایران کے اندر جو پاکستانی موجود ہے اسے واپس آنے دیا جائے گا اور پاکستان میں اگر کوئی ایرانی شہری موجود ہے اسے بھی جانے دیا جائے گا اور ایرانی حکام نے اپنا ایمگریشن ایک ہفتے کے لیئے بند کر دیا ہے