پشین :بچے کی لاش بر آمد
کوئٹہ :پشین سے چھ دن قبل لا پتہ ہو نے والے بچے کی لاش بو ستان کے قریب سے بر آمد۔ لیو یز کے مطابق منگل کو چھ دن قبل لا پتہ ہونے والے احمد اللہ ولد باز گل کی لاش پشین کے علا قے بو ستان کے قریب سے بر آمد ہو ئی جیسے تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔