صحافی عبدالواحد رئیسانی کا قتل قابل مذمت ہے، ، نوابزادہ شاہ زین بگٹی، نوابزاہ گہرام بگٹی
کوئٹہ :جے ڈبلیو پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی نے رپورٹر اور سب ایڈیٹر عبدالواحد رئیسانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی اور فوری گرفتاری کو یقینی بنائے۔