سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے شیخ رشید کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو اس لیے ذمہ داری دی گئی ہے تاکہ ایس او پیز پر کام ہو سکے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصل شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سندھ کے سوا ملک بھر میں فوج طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ این سی او سی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے