کوئٹہ سرینا ہوٹل دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان اسمبلی کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے تباہ گاڑیوں کے پرزہ جات بھی اسمبلی کے احاطے میں آگرے
کوئٹہ : کوئٹہ سرینا ہوٹل دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان اسمبلی کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے تباہ گاڑیوں کے پرزہ جات بھی اسمبلی کے احاطے میں آگرے، گزشتہ شب کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان اسمبلی کے داخلہ دروازے کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دھماکے میں تبا ہ ہونے والی گاڑیوں کے پرزہ جات بھی اسمبلی کے احاطے سے ملے