جھل مگسی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

جھل مگسی :جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے پنجک میں فائرنگ سے عبد اللہ ما چھی نامی شخص جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملنے پرڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور کی ہدایت پر تحصیلدار جھل مگسی ارباب علی مگسی لیویز نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے لاش کو تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے