ژوب پو لیس کی کاروائی مطلوب ملزم گر فتار

ژوب: ڈی آئی جی ژوب رینج سید محسن علی کاظمی اور ایس پی فہد خان کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ژوب شیرعلی مندوخیل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوے مقدمہ فرد نمبر 56/12 بجرم 381-34 A میں مطلوب مفرور ملزم شمس الحق قوم صافی کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے