مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ :مستو نگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس کومستونگ کے نواحی کے علاقہ کاریز پمبہ کے علاقے سے بہارخان ولد مرزاخان پرکانی نامی شخص کی لاش ملی جنہیں نامعلوم افراد نے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیازرائع کے مطابق مقتول کواتوار کے روزصبح کے وقت فائرنگ کرکے قتل کیاگیا قتل کی وجہ پرانی رنجش بتائی جاتی ہے سٹی پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے