کوئٹہ ٹریلر کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علا قے میں ٹریلر کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلا ک میں ٹریلر کی بریک فیل ہو جا نے کے باعث دو افراد زد میں آکر جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے