منگچرچھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے تحصیلدار مسعود بگٹی شدید زخمی

منگچر: میں چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے تحصیلدار مسعود بگٹی شدید زخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق آج منگچر کے علاقہ چھوٹانگ میں ایک چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں تحصیلدار مسعود بگٹی شدید زخمی ہو ئےجنہیں مستونگ منتقل کردیا گيا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے