حب،فٹبال گراؤنڈ میں زوردار دھماکہ
حب: الہ آباد فٹبال گراؤنڈ میں شہداء پولیس فٹبال میچ کے فائنل کے دوران دھماکہ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 12افراد سے زائد زخمی زخمیوں کوجام غلام قادر ہسپتال منتقل کیا گیا واقعہ کے بعد سیکورٹی اداروں جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش جاری ہے