لورالائی پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لو رالائی: لو رالائی میں پر انی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطا بق پیر کو لو رالائی میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے عبد الحکیم نامی شخص زخی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے