ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: ضلع آواران کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو شام 6بجکر 55منٹ پر آوران کی تحصیل مشکے اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی زمین میں 10کلو میٹر جبکہ اسکامرکز مشکے سے 33کلو میٹر مشرق میں تھا زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے