مستونگ قبائلی رنجش کے بناء پر دو گرپو ں میں تصاد م فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مستونگ: کلی محمدحسنی کے قریب قبائلی رنجش کے بناء پر دو گرپو ں میں تصادم فائرنگ سے ایک زخمی۔ پو لیس کے مطا بق کلی محمدحسنی کے قریب قبائلی رنجش کے بناء پر دو گرپو ں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال کا ملازم احمدجان نامی شخص زخمی ہوگیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے