پنجگور ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی

پنجگور:پنجگور میں ٹریفک حادثہ پا نچ افراد زخمی۔ لیویزکے مطابق جمعرا ت کو پنجگور میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں سراج ولد محمد عصاء سکنہ واشک،ولی ولد اللہ داد سکنہ واشک، نوراحمد ولد فیروز شاہ سکنہ واشک،مجیب الرحمان ولد محمد بخش سکنہ مشکے،مراد ولد جان محمد سکنہ مشکے زخمی ہو گئے لیویز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد ینے کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے