پشین،ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، مبینہ قاتل گرفتار

پشین : کے علا قے یارو کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل پولیس نے مبینہ قاتل گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب پشین یارو شاہراہ پر واقع پٹرول شاپ کے مالک بلال احمد کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا پشین پولیس نے کا روائی کر تے ہوئے پٹرول شاپ کے قریب واقع خانہ بدوشوں جھگیوں سے ایک مال بردار رکشہ ڈرائیور جمعہ خان کو گرفتار کرلیا جنہوں نے بعدازاں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا مزید تفتیش پشین پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے