ایران حکام نے بغیر دستاویزات کے 134 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا
چاغی: ایران حکام نے بغیر دستاویزات کے 134 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیالیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی چکر میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔