سکھر، نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر :نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے،تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ نیو پنڈ سکھر کی حدود اعوان چوک نیو پنڈ سکھر سے بنام زوھیب ولد زبیر پٹھان کی 125 موٹر سائیکل نمبر SLZ.7982 ماڈل 2017 رنگ کالا گھر کے باہر سے نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہو گئے۔