مولانا عبدالغفورحیدری سینیٹ میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کو سینیٹ پارلیمانی لیڈر نامزد کردیاگیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری سینٹ میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر نامزد جبکہ مولانا عطا الرحمان کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیاجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیانوٹیفکیشن سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے