بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے مداحوں کو از خود سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا ہےکترینہ کیف نے لکھا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ کترینہ کیف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہےبالی وڈ کی اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے