لورالائی ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی

لورالائی: ڈیرہ روڈ پرکھجوری کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعددافراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو لورالائی سے ڈائیو کوچ پنجاب جا تے ہوئے ڈیرہ روڈ پرکھجوری کے مقام پر ٹرک سے ٹکر گئی جس کے نتیجے میں ایکسائز انسپکٹر انور جان کاکڑ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے