ڈسکہ ٹراؤزر واپس نا کرنے پر تنازع فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق

سیالکوٹ :مین ڈسکہ بازار میں ٹراؤزر واپس نا کرنے پر ہونے والے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مین ڈسکہ بازار میں ٹراؤزر واپس نا کرنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق دکاندار کی جوابی فائرنگ سے گاہک اور 2 راہگیر بھی جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے